: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،4مئی(ایجنسی) اترپردیش کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو اب ہفتے میں ایک دن مڈل ڈے میل ھانے میں تازہ موسمی پھل کھانے کو ملیں گے. وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اس سلسلے میں احکامات
جاری کئے ہیں. ریاستی حکومت کے ایک ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ وزیر اعلی نے مڈ ڈے میل اسکیم کے ہفتہ وار مینو میں بچوں کو اضافی غذائی اشیا فراہم کرنے کے مقصد سے ہفتے میں ایک دن 'Morning snack' کے طور پر تازہ اور موسمی پھل تقسیم کرنے کی ہدایات دی ہیں .